نیب, کا بائیکاٹ نہیں, کریں گے, بلکہ اس, تھکائیں گے

نیب کا بائیکاٹ نہیں کریں گے بلکہ اس تھکائیں گے

اسلام آباد: نیب کا بائیکاٹ نہیں کریں گے بلکہ اس تھکائیں گے، کیونکہ اگر بائیکاٹ کریں گے تو کہا جائے گا کہ ہم قانون کا احترام نہیں کر رہے

جب ان سے چیئرمین نیب کے انٹرویو سے متعلق سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب کا عہدہ ٹی وی چینل پر انٹریو دینے کی اجازت نہیں دیتا۔
انہوں نے اعلان کیا کہ وہ چیئرمین نیب کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے۔
شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے نیب کے ہاتھوں منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتاریوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 80 سالہ بوڑھوں کو بھی عدالت میں لایا جارہا ہے۔
آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ ابھی ملزمان کے خلاف کوئی جرم ثابت نہیں ہوا لیکن پھر بھی انہیں ہتھکڑیاں لگا کر عدالت میں پیش کیا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بوڑھوں کو جیلوں میں بھی ڈالو اور اس کے ساتھ ساتھ معیشت بھی چلاو، تو پھر یہ کیسے چلے گا؟

یہ بھی پڑھیں

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو, کی, ملاقات, آج شام مولانا, کی رہائش, گاہ پر ہوگی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کی ملاقات آج شام مولانا کی رہائش گاہ پر ہوگی

اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الررحمان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے