بی جے پی نے, کامیابی کا, دعویٰ کردیا

بی جے پی نے کامیابی کا دعویٰ کردیا

نئی دہلی: بھارتی انتخابات میں بی جے پی رہنماؤں نے نتائج سے قبل ہی جیت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاپارٹی آسانی کےساتھ آئندہ حکومت بنانے میں کامیاب ہوجائے گی

 

ایگزٹ پولزکے مطابق، مودی کی جماعت کلین سوئپ کررہی ہے،554نشستوں میں سےتقریبا286 سے306نشستوں پرپارٹی بازی لے جائےگی ۔
ادھرکانگریس سمیت حزب اختلاف کی تمام جماعتوں نے پولزکےنتائج مستردکردئیے،الیکٹرک ووٹنگ مشین پرتحفظات پرحزب اختلاف کی جماعتوں کا وفد آج الیکشن کمیشن سے ملاقات کرے گا۔
الیکشن کمیشن کے مطابق ،2014کے مقابلےمیں رواں سال ریکارڈ ٹرن آؤٹ رہا ،542حلقوں میں 67فیصد سےزائدریکارڈ ٹرن آؤٹ دیکھنے میں آیا ۔
تیرہ ریاستوں میں ووٹ ڈالنے میں خواتین بازی لےگئیں ،تامل ناڈو، بہار آندھراپردیش اور کیرالہ میں خواتین کاٹرن آؤٹ 100فیصد سےزائد رہا۔

یہ بھی پڑھیں

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

کرونا وائرس ٹیسٹ کے لیے گئے وقت پر دو بار نہ جانے پر تیسری بار بکنگ دو ہفتے تک نہیں ملے گی

ریاض: سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے