متعلقہ ممالک, کی ترجیحات, کونظراندازکر کے امن سازی کا, عمل کامیاب, نہیں ہوسکتا

متعلقہ ممالک کی ترجیحات کونظراندازکر کے امن سازی کا عمل کامیاب نہیں ہوسکتا

نیویارک: سفیرڈاکٹرملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں امن سازکمیشن کی کارکردگی پرخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کوشورش زدہ خطوں میں فوج بھیجنے والے ممالک سے فائدہ اٹھانا چاہیئے

عالمی برادری کو اقوام متحدہ کی امن سازکوششوں کی حمایت کرنی چاہیے، بانی رکن ہونے کی حیثیت سے پاکستان اسکی اہمیت سے اچھی طرح آگاہ ہے۔
پاکستانی سفیر نے مزید کہا کہ متعلقہ ممالک کی ترجیحات کونظراندازکر کے امن سازی کا عمل کامیاب نہیں ہوسکتا۔

یہ بھی پڑھیں

امریکی صدر نے سعودی عرب میں اضافی فوجی بھیجنے کی منظوری دے دی

امریکی صدر نے سعودی عرب میں اضافی فوجی بھیجنے کی منظوری دے دی

واشنگٹن: فوجی بھیجنے کا فیصلہ امریکی قومی سلامتی کے اعلیٰ سطح اجلاس میں کیا گیا، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے