اجلاس میں, وزارت داخلہ لوکل گورنمنٹ, بورڈ کی تشکیل, کے لیے, سمری پیش کرے, گی

اجلاس میں وزارت داخلہ لوکل گورنمنٹ بورڈ کی تشکیل کے لیے سمری پیش کرے گی

اسلام آباد: اجلاس میں وزارت داخلہ لوکل گورنمنٹ بورڈ کی تشکیل کے لیے سمری پیش کرے گی جبکہ چیف کمشنر اسلام آباد بورڈ کے چیئرمین ہوں گے، بورڈ میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آباد کے لیے سروس رولز اوراسٹریکچر کی منظوری دے جائے گی

 

وفاقی کابینہ ای سی سی کے 15مئی کے اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کرے گی، کابینہ کے الیکٹریک کو نیشنل گرڈ سے اضافی 150میگاواٹ بجلی کی فراہمی کی حتمی منظوری دے گی۔
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں بینکنگ کورٹ نو کراچی میں جج کی تعیناتی کی منطوری دی جائے گی جبکہ پاکستان کریڈٹ گارنٹی کمپنی کی بطور ڈویلپمنٹ مالیاتی ادارے کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا۔
اجلاس میں گورنمنٹ حج اسکیم کے تحت دوسری قرعہ اندازی کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے

یہ بھی پڑھیں

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو, کی, ملاقات, آج شام مولانا, کی رہائش, گاہ پر ہوگی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کی ملاقات آج شام مولانا کی رہائش گاہ پر ہوگی

اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الررحمان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے