اسمبلی میں عدم اعتماد, کی تحریک, لانے سے زیادہ, عدم استحکام ہوگا

اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک لانے سے زیادہ عدم استحکام ہوگا

اسلام آباد: عوام مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر آئیں اور ملک میں انار کی پھیلے، سیاسی جماعتوں کا فرض ہے کہ وہ حکومت کو مجبور کریں کہ وہ مسئلے کا حل نکالے اور نئے الیکشن کی طرف جائے

اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک لانے سے زیادہ عدم استحکام ہوگا، ہماری خواہش ہے حکومت اپنی مدت پوری کرے لیکن ایسا ہوتا نظر نہیں آرہا ہے۔
پیپلز پارٹی کی افطار پارٹی میں اپوزیشن نے عید کے بعد کل جماعتی کانفرنس بلانے اور اس میں حکومت کے خلاف احتجاج کے لائحہ عمل مرتب کرنے کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو, کی, ملاقات, آج شام مولانا, کی رہائش, گاہ پر ہوگی

مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کی ملاقات آج شام مولانا کی رہائش گاہ پر ہوگی

اسلام آباد: سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الررحمان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے