علی محمد خان مہر, دل, کا دورہ, پڑنے سے, انتقال کر,گئے

علی محمد خان مہر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

گھوٹکی: خاندانی ذرائع کے مطابق علی محمد خان مہر کو جب دل کا دورہ پڑا تو وہ اس وقت گھوٹکی میں اپنے گھر پر ہی موجود تھے

سردار علی محمد خان مہر نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205 سے آزاد حیثیت میں الیکشن میں حصہ لے کر کامیابی حاصل کی تھی۔
کامیابی کے بعد انہوں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید توسیع

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے