پی آئی اے, ایئرہوسٹسز, کی جعلی ڈگری نظرثانی, درخواست پر سماعت

پی آئی اے ایئرہوسٹسز کی جعلی ڈگری نظرثانی درخواست پر سماعت

اسلام آباد: جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے پی آئی اے ایئرہوسٹسز کی جعلی ڈگری نظرثانی درخواست پر سماعت کی

جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیئے کہ سپریم کورٹ کا مذاق بنایا ہوا ہے، عدالت کا ادب واحترام رہا ہی نہیں ہے۔
جسٹس عظمت سعید نے استفسار کیا کہ عدالت اپنے فیصلے پر کیا نظرثانی کرے؟ کیوں نہ فیصلے میں نظر ثانی کر کے جعلی ڈگری والوں کیخلاف پرچہ درج کرنے کا حکم دیں۔
سماعت کے دوران وکیل صفائی نے مؤقف اپنایا کہ عدالتی حکم کی غلط تشریح کی جا رہی ہے،جس کے باعث متعلقہ عدالتیں بات سننے کوتیارنہیں۔
سپریم کورٹ نے پی آئی اے کے 8 ملازمین کی نظرثانی متفرق درخواستیں خارج کرتے ہوئے حکم دیا کہ متعلقہ عدالتیں قانون کے مطابق پی آئے اے ملازمین کی درخواستوں پرفیصلہ کریں۔

یہ بھی پڑھیں

شاہد خاقان کی, مشکلات میں, اضافہ, ہوگیا

شاہد خاقان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر ) جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے