یہودی ہولوکاسٹ کے بارے میں غلط بیانی سے کام لیتے ہیں

دوحا: الجزیرہ کی آن لائن ’اے جے پلس‘ عرب سروس پر شائع کردہ ویڈیو میں صحافیوں کا کہنا تھا کہ ’ہولوکاسٹ کے دوران نازی جرمنوں کے ہاتھوں 60 لاکھ یہودیوں کی ہلاکت کا بیانیہ صیہونی تحریک سے آیا ہے

ویڈیو میں نازی حکومت کے دور میں آباد یورپی یہودیوں کی ایذا رسانیوں کے خاکے اس کے ساتھ ساتھ قتل ہونے والے افراد کی تصاویر دکھا کر اوپر یہ لکھا گیا کہ ’صرف ان پر توجہ کیوں‘؟
ویڈیو میں کہا گیا کہ دیگر (اقوام) کے ساتھ ساتھ یہودیوں کو بھی ظلم و ستم کی منظم پالیسی کا سامنا تھا جو آخرکار حتمی حل پر منتج ہوا۔
کلپ میں یہ بات کہی گئی کہ چونکہ یہودی قوم کو ’مالی وسائل اور ذرائع ابلاغ‘ تک رسائی حاصل تھی اس لیے یہودیوں کو پر گزرنے والے مصائب کو ’خصوصی طور پر مرکزی توجہ‘ دی جاسکی۔
سرکاری فنڈز سے چلنے والے سرکاری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ نے اپنے 2 صحافیوں کو ویڈیو بنانے پر برطرف کردیا

یہ بھی پڑھیں

شام میں جاری فوجی آپریشن پر امریکا کے بعد جرمنی نے بھی شدید تحفظات کا اظہار کیا

شام میں جاری فوجی آپریشن پر امریکا کے بعد جرمنی نے بھی شدید تحفظات کا اظہار کیا

برلن: جرمن چانسلر انجیلامرکل نے شمالی شام میں جاری فوجی آپریشن کو روکنے کا مطالبہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے