وزیراعظم کرپشن کے بادشاہ ہیں : عمران خان

پشاور: عمران خان نے نواز شریف کو کرپشن کا بادشاہ قرار دے دیا تحریک انصاف کے سربراہ   کا کہنا ہے کہ نواز شریف پاناما  معاملے میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے انہیں  وزیراعظم نہیں مانتے دو نومبر کو پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ  ہو گا ۔

تفصیلات کےمطابق عمران خان نے نواز شریف کو کرپشن کا بادشاہ قرار دے دیا تحریک انصاف کے سربراہ   کا کہنا ہے کہ نواز شریف پاناما  معاملے میں رنگے ہاتھوں پکڑے گئے انہیں  وزیراعظم نہیں مانتے دو نومبر کو پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ  ہو گا۔

پشاور کے علاقے متنی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئےعمران خان نے کہاکہ قومیں عدل اور انصاف سے بنتی ہیں لیکن پاکستان میں حکمران سرعام کرپشن کرتے  ہیں ۔

کپتان  نے شریف برادران اور  ان کے سیاسی ساتھیوں پر  کڑی تنقید کرنے کے ساتھ ساتھ  یہ  بھی  و اضح کیا کہ  و نومبر کو  پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ ہو  گا۔

اس  سے پہلے بنی  گالہ میں میڈیا سے گفتگو میں عمران خان  نے دھرنے کروانے میں فوج کے تاثر کو یکسر  مسترد کردیا۔

عمران خان کی رہائش گاہ پر  تحریک انصاف کے رہنماؤں کا  اجلاس  بھی ہوا  جس میں دو نومبر کے احتجاج  سے متعلق  مختلف امور  زیر   بحث آئے ۔

یہ بھی پڑھیں

2019ء میں پولیس کی مددکے بغیرلاکھوں روپے کی ریکوری اورملزمان پکڑے گئے

2019ء میں پولیس کی مددکے بغیرلاکھوں روپے کی ریکوری اورملزمان پکڑے گئے

پشاور: ایف آئی اے نے گزشتہ سال 6 بڑے چھاپوں میں 9.07 ملین غیر قانونی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے