ایک, افطار پارٹی, نے عوام, دشمنوں کو, حواس باختہ, کر دیا

ایک افطار پارٹی نے عوام دشمنوں کو حواس باختہ کر دیا

اسلام آباد:  سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی نے بلاول بھٹو کی افطار پارٹی پر حکومتی رہنماؤں کی جانب سے تنقید پر کہا ایک افطار پارٹی نے عوام دشمنوں کو حواس باختہ کر دیا، اپوزیشن کا فرض ہے کہ نالائق حکمرانوں کیخلاف عوامی آواز بنے

 

نیئربخاری کا کہنا تھا مانگے تانگے کے حکمران اب بغیر سحری افطاری لمبےروزوں کی تیاری پکڑیں، بلاول نے درپیش سنگین معاملات کی نشاندہی کی۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی قیادت میں ن لیگ کے وفد سمیت سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
دعوتِ افطار کے بعد اپوزیشن رہنماؤں کی مشترکہ پریس کانفرنس میں فیصلہ کیا عید الفطر کے بعد اپوزیشن جماعتیں ایوان کے اندر اور باہر حکومت کے خلاف علیحدہ علیحدہ احتجاج کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں

میٹروپولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی) کے گھوسٹ ملازمین کے نام پر 5 ارب روپے کھا رہا تھا

میٹروپولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی) کے گھوسٹ ملازمین کے نام پر 5 ارب روپے کھا رہا تھا

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے