بہت جلد, اسلام آباد, کی طرف, لانگ مارچ کریں, گے

بہت جلد اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے

چکوال: مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ قوم کو نااہل ٹولے سے نجات دلانے کے لیے بہت جلد اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کریں گے

یہود و ہنود اور قادیانی لابی عالمی سازش کی تحت ملک پر مسلط کی گئی ہے ، وہ جے یوآئی پنجاب کے ترجمان اقبال اعوان سے اپنی رہائش گاہ اسلام آباد میں گفتگو کررہے تھے
مولانا امیرزمان،مولانا عبدالمالک، مولانا جمال دین اور عبدالحکیم اکبری بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے مزید کہا کہ حکمرانوں کو گھر بھیجنے تک جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں

پی پی, اور ن لیگ, نے عوام ,سے انصاف نہیں کیا، پی ٹی آئی, حکومت نے قرض, لے, کر نئی, تاریخ قائم ,کی

پی پی اور ن لیگ نے عوام سے انصاف نہیں کیا، پی ٹی آئی حکومت نے قرض لے کر نئی تاریخ قائم کی

گجرات: پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کو باربار اقتدار کا موقع ملا مگر انہوں نے ہر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے