سپریم کورٹ, کے حکم پر کراچی کے, مختلف علاقوں میں, تجاوزات, کے خلاف, کارروائی

سپریم کورٹ کے حکم پر کراچی کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف کارروائی

کراچی: گزشتہ رات کے ایم سی نے کینٹ اسٹیشن پر تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی بس اڈے، دفاتر، ہوٹل اور دیگر تجاوزات کو مسمار کردیا

کارروائی کے دوران میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔
رواں برس فروری میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں جسٹس فیصل عرب اور جسٹس عمر عطا بندیال پر مشتمل تین رکنی بینچ نے تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت کی تھی جس میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کا حکم دیا گیا تھا اور چیف سیکریٹری سندھ کو آپریشن کی نگرانی کی ہدایت کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

خورشید شاہ کو سخت سیکیورٹی میں سکھر کی احتساب عدالت میں پیش

خورشید شاہ کو سخت سیکیورٹی میں سکھر کی احتساب عدالت میں پیش

سکھر: سماعت شروع ہوئی نیب کی جانب سے خورشید شاہ کے15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے