نئے نوٹ جاری, کرنے کا سلسلہ 20 مئی, سے شروع ہوگا, جو 31 مئی تک, جاری رہے گا

نئے نوٹ جاری کرنے کا سلسلہ 20 مئی سے شروع ہوگا جو 31 مئی تک جاری رہے گا

کراچی: اسٹیٹ بینک کے جاری بیان میں بتایا گیا کہ نئے نوٹوں کی بکنگ کا آغاز 19 مئی سے ہوگا جبکہ ایس ایم ایس سروس کے ذریعے نوٹ جاری کرنے کا سلسلہ 20 مئی سے شروع ہوگا جو 31 مئی تک جاری رہے گا

سروس کے ذریعے پاکستان کے 142 شہروں میں 16 ایس بی پی بینکنگ سروسز کارپوریشن افسران اور ایک ہزار 7 سو 2 ای برانچز سے رقم فراہم کی جائے گی۔
سروس کے لیے فی ایس ایم ایس 1.5 روپے (اضافی ٹیکس) وصول کیے جائیں گے۔
سروس کے لیے نامزد ای برانچز کی برانچ آئی ڈیز اسٹیٹ بینک کی ویب سائٹ (www.sbp.org.pk)، پی بی اے کی ویب سائٹ (www.pakistanbanks.org) اور کمرشل بینکس کی ویب سائٹس پر دستیاب ہیں۔
ای برانچ آئی ڈی موجودہ برانچ آئی ڈیز اور سوئفٹ کوڈ آف بینک سے مختلف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

خورشید شاہ کو سخت سیکیورٹی میں سکھر کی احتساب عدالت میں پیش

خورشید شاہ کو سخت سیکیورٹی میں سکھر کی احتساب عدالت میں پیش

سکھر: سماعت شروع ہوئی نیب کی جانب سے خورشید شاہ کے15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے