عید, کے بعد, حکومت کیخلاف, صف آرا ہونے کو تیار

عید کے بعد حکومت کیخلاف صف آرا ہونے کو تیار

اسلام آباد: آصف علی زرداری رات گئے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ کی رہائش گاہ پہنچے تو مولانا فضل الرحمان نے ان کا استقبال کیا

مولانا فضل الرحمان کو عمرہ کی ادائیگی پر مبارک باد دی۔ دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
ملاقات میں عید کے بعد حکومت مخالف تحریک چلانے پر بھی غور کیا گیا۔
اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) نے عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ مولانا فضل الرحمن بھی ساتھ دینے کے لیے تیار ہیں۔
آئی ایم ایف سے معاہدہ، مہنگائی کی نئی لہر کے ساتھ عوام کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے اور اپوزیشن جماعتیں عید کے بعد حکومت کیخلاف صف آرا ہونے کو تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سرحدوں پر خطرات ہیں، غیر اعلانیہ جنگ شروع ہو چکی: شیخ رشید

سرحدوں پر خطرات ہیں، غیر اعلانیہ جنگ شروع ہو چکی: شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے شہباز شریف کو اپنا اچھا دوست قرار دیتے ہوئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے