تمام جعلی اکاؤنٹس, کے اندراج, اور بدعنوانی کے, خاتمے کی, راہ ہموار

تمام جعلی اکاؤنٹس کے اندراج اور بدعنوانی کے خاتمے کی راہ ہموار

اسلام آباد: وزیرمملک برائے ریونیو نے کہا کہ ایمنسٹی اسکیم کا بنیادی مقصد تمام غیر قانونی اکاؤنٹس کو دستاویزی شکل دینا ہے

حماد اظہر نے کہا کہ اثاثہ جات ظاہر کرنے کی یہ اسکیم سابق حکومتوں کی اسکیموں سے مختلف ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس اسکیم کے ذریعے موجودہ حکومت غیر قانونی اکاؤنٹس رکھنے والوں کو اندراج کا ایک موقع فراہم کررہی ہے بصورت دیگر ان کے خلاف سخت کارروائی کی جائی گی۔

یہ بھی پڑھیں

شاہد خاقان کی, مشکلات میں, اضافہ, ہوگیا

شاہد خاقان کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر ) جاوید اقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے