دنیابھرمیں, پاکستان کے,خلاف منفی, پروپیگنڈا, کیاجارہاہے

دنیابھرمیں پاکستان کےخلاف منفی پروپیگنڈا کیاجارہاہے

اسلام آباد: فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا وزیراعظم سےملاقات میں انہوں نےترجیحات سےآگاہ کیا، وزیراعظم نےکہاتھاوزارت سےمتعلق محکموں میں ریفارمزکرنی ہیں

فردوس عاشق اعوان نے کہا ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کےذمہ دار وہ ہےجوملک کو قرضے میں ڈبو کر چلےگئے، صرف آٹھ ماہ کی حکومت اس کی جوابدہ نہیں، وزیراعظم عمران خان اس وقت پاکستان کامقدمہ لڑرہے ہیں۔
دنیابھرمیں پاکستان کےخلاف منفی پروپیگنڈا کیاجارہاہے، وزارت اطلاعات پاکستان کااہم ادارہ ہے اور اس کا کام منفی پروپیگنڈے کیخلاف جنگ لڑناہے، سیاسی بھرتی پر بیٹھے افراد اداروں کی تنزلی کا باعث بنتے ہیں۔
وزیراعظم پہلےبھی آتےرہے اورسیاسی پوائنٹ اسکورنگ کرتےرہے، لیڈراپنی سیاست نہیں ادارے بچانے کیلئے پالیسیاں بناتاہے، لیڈر اپنی آنے والی نسل کی بقاکی جنگ لڑرہےہیں، ریفارمزپروگرام ہماری آنےوالی نسل کی بقاکی جنگ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

اسلام آباد: چار سال سے لاپتہ آئی ٹی انجئنیر ساجد محمود کی بازیابی کے لیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے