’اپوزیشن لیڈر, ایسا ہونا چاہیے, کہ جو پارلیمانی امور, کو وقت دے, سکے

’اپوزیشن لیڈر ایسا ہونا چاہیے کہ جو پارلیمانی امور کو وقت دے سکے

لاہور: اگر اپوزیشن پی ٹی آئی حکومت کی ’عوام مخالف‘ پالیسی کے خلاف بھرپور طریقے سے ردِ عمل نہیں دے گی تو عوام ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گے

حمزہ شہباز کے والد میاں شہباز شریف قومی اسمبلی میں قائدِ حزب ِاختلاف ہیں تاہم انہوں نے اپنے صحت کے مسائل کے سبب بطور پارلیمانی لیڈر اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے دستبرداری اختیار کرلی ہے اور علاج کے لیے لندن میں موجود ہیں۔
اسمبلی کی کمیٹیوں کے لیے مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین کے انتخاب کا بائیکاٹ کرنے کے حوالے سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں حسن مرتضیٰ نے شکایت کی کہ پی پی پی اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کو اس فیصلے کے بارے میں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اخلاقی اعتبار سے ہم مسلم لیگ (ن) کی پالیسی پر عمل کرنے کے پابند نہیں اس لیے ہم کمیٹی کی چیئرمین شپ کے لیے انتخاب میں حصہ لیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

پی پی, اور ن لیگ, نے عوام ,سے انصاف نہیں کیا، پی ٹی آئی, حکومت نے قرض, لے, کر نئی, تاریخ قائم ,کی

پی پی اور ن لیگ نے عوام سے انصاف نہیں کیا، پی ٹی آئی حکومت نے قرض لے کر نئی تاریخ قائم کی

گجرات: پیپلزپارٹی اور (ن) لیگ کو باربار اقتدار کا موقع ملا مگر انہوں نے ہر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے