سیلف ایمپلائمنٹ, اسکیم کا, آغاز آج, بلدیہ کراچی, سے ہو گا

سیلف ایمپلائمنٹ اسکیم کا آغاز آج بلدیہ کراچی سے ہو گا

سیلف ایمپلائمنٹ اسکیم کا آغاز آج NA 249 کراچی: بلدیہ کراچی سے ہو گا، ابتدائی طور پر 3 کروڑ روپے کے چیکس تقسیم کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے، اسکیم پر صوبائی یا وفاقی حکومت کا کوئی پیسہ استعمال نہیں ہوگا

وزیر برائے آبی منصوبہ بندی فیصل واوڈا کا بڑا فیصلہ کرلیا اور کاروبار،روزگار کی فراہمی کیلئےسیلف ایمپلائمنٹ اسکیم کااعلان کردیا ہے ، ابتدائی طور پر ایک ہزار افراد کو ذاتی اخراجات سےفنڈز دیے جائیں گے
اسکیم پر خرچ ہونے والی تمام رقم فیصل واوڈا خود اور مخیرحضرات کے تعاون سے ادا کی جائے گی۔
دو ماہ قبل وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو خط لکھا تھا ، جس میں‌ حلقے کے عوام کو سہولتوں کی فراہمی کے لئے ذاتی تعاون کی پیش کش کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

گیس کی کمی کو جواز بنا کر کے الیکٹرک نے طویل لوڈشیڈنگ شروع کردی

گیس کی کمی کو جواز بنا کر کے الیکٹرک نے طویل لوڈشیڈنگ شروع کردی

کراچی: کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ کے دوران مضافاتی علاقوں میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے