خطرناک فاسٹ بولرز کی فہرست میں حسن علی بھی شامل

خطرناک فاسٹ بولرز کی فہرست میں حسن علی بھی شامل

لندن: ورلڈ کپ میں بلے بازوں کے لیے مشکلات پیدا کرنے والے خطرناک فاسٹ بولرز کی فہرست تیار کر لی گئی جس میں حسن علی بھی شامل ہیں ۔

فہرست میں پانچ فاسٹ باولرز کو جگہ ملی ہے جن میں حسن علی ،جسپریت بھمرا،کگیسو ربادا،مچل سٹارک اور ٹرینٹ بولٹ شامل ہیں ۔

حسن علی نے 2017 میں انگلینڈ میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں 13 وکٹیں حاصل کیں اورپلیئر آف دی ٹورنا منٹ قرار پائے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ان فاسٹ بولرز کے لیے انگلینڈ اینڈ ویلز کی وکٹیں کڑا امتحان بھی ثابت ہوں گی۔

 

یہ بھی پڑھیں

بسمہ معروف ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار

بسمہ معروف ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے حال ہی میں ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے