فلم ’’پھنے خان‘‘اور ’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن۔۔۔۔

اپنے ملک میں رہ کر پاکستان کے لیے کام کرنا چاہتی ہوں

پھنے خان میں ایشوریا کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی

فلم’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘، ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘ اور ’ایکٹران لا‘جیسی کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ مہوش حیات کا شمار پاکستان کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتاہے۔

پاکستانی اداکاروں کو کامیابی کے لیے  بالی ووڈ کی ضرورت نہیں۔  ہمارے اداکار جو بالی ووڈ میں جاکر کام کرتے ہیں انہیں وہاں وہ عزت نہیں دی جاتی جس کے وہ مستحق ہیں۔

انٹرویو میں مہوش حیات نے تمغہ امتیاز کے دوران ہونے والے تنازعات اور بالی ووڈ پیشکش سے متعلق کھل کر بات کی۔ مہوش حیات نے بتایا کہ انہیں تمغہ امتیاز ملنے کے اعلان کے بعد جس طرح میڈیا ا ور سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایاگیا اس چیز نے انہیں بہت تکلیف پہنچائی۔

مہوش حیات نے بالی ووڈ میں کام کرنے کے حوالے سے کہا کہ وہ اپنے ملک میں رہ کر پاکستان کے لیے کام کرناچاہتی ہیں اور یہی ان کا فیصلہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نانا پاٹیکر کو جنسی ہراساں کیس میں کلین چٹ مل گئی

نانا پاٹیکر کے خلاف اداکارہ تنوشری دتہ کی جانب سے دائر کروایا گیا جنسی طور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے