بریگزٹ ڈیل پر جون میں رائے شماری

بریگزٹ ڈیل پر جون میں رائے شماری

بریگزٹ ڈیل پر برطانیہ میں آئندہ ماہ جون میں ایک مرتبہ پھر پارلیمانی رائے شماری ہو گی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کا کہنا ہے کہ جولائی کے اواخر میں گرمیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے پارلیمانی سرگرمیوں میں وقفہ آ جائے گا اور چاہتی ہوں اس سے قبل ہی معاہدے کے بارے میں فیصلہ کر لیا جائے۔

واضح رہے کہ تھریسامے کی ملکی پارلیمان سے یورپی یونین کیساتھ کیے گئے معاہدے کو منظور کرانے کی اب تک تین کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔ یورپی یونین سے نکلنے کے لیے برطانیہ کے پاس اکتوبر تک کا وقت ہے۔

ایران مخالف امریکی پابندیاں اشتعال انگیزی پر مبنی: آسٹریا

یہ بھی پڑھیں

طلوع آفتاب سے قبل تین منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک

طلوع آفتاب سے قبل تین منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک

بھارت: بھونڈی کی نگرانی کرنے والے تھانہ سٹی اتھارٹی کے ایک عہدیدار نے اے ایف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے