جماعت الدعوہ ,کے نائب, امیر, مولانا عبدالرحمٰن مکی, گرفتار

جماعت الدعوہ کے نائب امیر مولانا عبدالرحمٰن مکی گرفتار

لاہور: کالعدم تنظیم فلاح انسانیت اور جماعت الدعوہ کے نائب امیر مولانا عبدالرحمٰن مکی کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیاگیا ہے

مولانا عبدالرحمٰن مکی کی نقص امن عامہ کے تحت گرفتاری عمل میں لائی گئی، مولانا عبد الرحمٰن مکی نے گزشتہ دنوں گوجرانوالہ میں کالعدم تنظیموں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن پر تقریر کی تھی، اس کے علاوہ مولانا مکی نے عوام سے اپنی تنظیم فلاح انسانیت کے نام پر چندے کے اپیل بھی کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں

معذور طلبا کی مشکلات حل کرنا پنجاب حکومت کی ترجیح کیوں نہیں

معذور طلبا کی مشکلات حل کرنا پنجاب حکومت کی ترجیح کیوں نہیں

 پنجاب: نہ تو ہماری بسیں چل رہی تھیں اور نہ ہی ہاسٹل کا میس اس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے