شہر, کے5 زون, میں2منزلہ عما رت, تعمیرکرنے کی, پابندی ختم کردی

شہر کے5 زون میں2منزلہ عما رت تعمیرکرنے کی پابندی ختم کردی

کراچی: ایس بی سی اے سے منظوری کے بعد کراچی کے مذکورہ 5 زون میں ایک سال قبل 120 گز کے پلا ٹ پر 2 منزل تک چھت ڈالنے پر پابند ی عائدکی گئی تھی

ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی افتخار قائم خانی نے نوٹیفکیشن جا ری کیا ہے کہ شہر کے 5 زون جن میں لیاقت آباد ، گلشن اقبال، گلبرک، لیاقت آباد اور جمشید ٹاؤن ون اور ٹو میں 120 گز سے 399 گز تک پلاٹ پر 2 منزلہ عمارت تعمیر کرنے پر پابندی ختم کردی گئی ہے اب 120 گز سے 399 گز تک پلاٹ پر 2 منزلہ عمارت تعمیر کی جاسکتی ہے۔
ایس بی سی اے حکام بتاتے ہیں کہ غیرقانونی تعمیرات اور پورشن کی تعمیر کی وجہ سے یہ پابندی عائد کی گئی تھی تاہم اب ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی افتخار قائم خانی نے حکم نامہ جاری کرکے یہ پابندی ختم کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ہر فورم پر مخالفت کی جائے گی

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں موجودہ چیئرمین سینیٹ کے خلاف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے