کیا پاکستان پہلی بار آئی ایم ایف سے قرض لے رہا ہے؟

کیا پاکستان پہلی بار آئی ایم ایف سے قرض لے رہا ہے؟

لاہور: وینا ملک نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ کیا پاکستان پہلی بار آئی ایم ایف سے قرض لے رہا ہے؟

اداکارہ وینا ملک نے سوشل میڈیا میں آئی ایم ایف سے قرض لینے کے حکومتی اقدام پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لیا ہے، اپنی ٹوئٹ میں اہوں نے کہا کہ کیا آئی ایم ایف نے 70 سال کے دوران کبھی پاکستان کو ڈکٹیٹ نہیں، لیکن کیا یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستانی معیشت کو بھی ڈکٹیٹ کر رہا ہے؟۔

اداکارہ نے کہا کہ آئی ایم ایف سے قرض لینے سے قبل شائد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) الٹا آئی ایم ایف کو قرضہ دیا کرتی تھیں کیوں کہ اس دور میں یہاں دودھ کی نہریں بہہ رہیں تھیں جو اب پاکستان شائد پہلی بار آئی ایم ایف سے قرضہ لے رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فلم ’’پھنے خان‘‘اور ’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن۔۔۔۔

اپنے ملک میں رہ کر پاکستان کے لیے کام کرنا چاہتی ہوں

پھنے خان میں ایشوریا کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی فلم’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘، ’’جوانی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے