امام الحق نے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

امام الحق نے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

برسٹل کے ون ڈے میچ میں امام الحق نے قومی ٹیم کی دو وکٹیں جلد گرنے کے بعد شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے عمدہ سنچری اسکور کی۔

امام الحق نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں شاندار سنچری اسکور کرنے کے ساتھ ساتھ نیا ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔

انہوں نے 151 رنز کی اننگز کھیلی اور اس کے ساتھ ہی فخر زمان کو ریکارڈ سے محروم کرتے ہوئے انگلینڈ کے خلاف سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے پاکستانی بلے باز کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

دو دن قبل ہی فخر نے دوسرے ون ڈے میچ میں بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 138رنز کی اننگز کھیل کر انگلینڈ کے خلاف سب سے بڑی اننگز کھیلنے والے بلے باز بن گئے تھے۔

 

یہ بھی پڑھیں

لگاتار چیمپیئنز لیگ, کا دوسرا فائنل کھیلنے, کی امیدوں پر پانی, پھیرنے کی, پوری کوشش

لگاتار چیمپیئنز لیگ کا دوسرا فائنل کھیلنے کی امیدوں پر پانی پھیرنے کی پوری کوشش

چیمپیئنز لیگ کا سیمی فائنل دو مراحل پر مشتمل ہوتا ہے اور یہ دونوں میچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے