ایک, بوڑھے شخص, نے ملکی دارالحکومت کی, ملکیت کا, دعویٰ کردیا

ایک بوڑھے شخص نے ملکی دارالحکومت کی ملکیت کا دعویٰ کردیا

ابوظہبی: خودساختہ ارب پتی نے عدالت میں ابوظہبی کی ملکیت کا دعویٰ کردیا، جس سے متعلق سوشل میڈیا پر بوڑھے شخص کا خوب مذاق اڑایا جارہا ہے

ابوظہبی کی عدالتوں میں بینکوں اور کمپنیوں پر مقدمات کی بھرمار کردی۔ نادار بوڑھے ارب پتی کو یہ وہم ہوگیا ہے کہ ابوظہبی کے شہری اس کے آباﺅ اجداد کی زمین پر ناجائز قبضہ کئے ہوئے ہیں۔
بوڑھے کا خیال ہے کہ جنات کی مدد سے اس کے آباﺅ اجداد نے سونے، چاندی، الماس، ہیرے جواہرات کا غیر معمولی ذخیرہ ابوظہبی منتقل کیا تھا۔
یہ سینکڑوں برس پرانی کہانی ہے۔ بوڑھا نادار عرب شہری جس کے کپڑے غلیظ اور گندے ہیں۔ ابوظہبی کے باشندے اسے نادار ارب پتی کہنے لگے ہیں۔
یہ ابوظہبی کی سول اور فوجداری کی عدالتوں میں مقدمات کثیر دائر کیے ہوئے ہے جبکہ اس کے خلاف بھی مقدمات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

طلوع آفتاب سے قبل تین منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک

طلوع آفتاب سے قبل تین منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک

بھارت: بھونڈی کی نگرانی کرنے والے تھانہ سٹی اتھارٹی کے ایک عہدیدار نے اے ایف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے