اے پی جی اجلاس, میں شرکت, کے لئے, پاکستانی وفد, چین روانہ, ہوگیا

اے پی جی اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستانی وفد چین روانہ ہوگیا

بیجنگ: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) ذیلی گروپ کا اے پی جی اجلا س کل سے شروع ہورہا ہے، چین کے شہر گوانگ میں ہونے والا اجلاس دو دن جاری رہےگا

چین میں ہونے والے اجلاس میں پاکستانی ٹیم بھی شرکت کرے گی اور پاکستانی وفد اینٹی منی لانڈرنگ،ٹیرر فنانسنگ پر اقدامات سےآگاہ کرے اور اقدامات کے نتیجے میں ہونے والی پیشرفت سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔
اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستانی وفد چین روانہ ہوگیا ہے، پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگا کریں گے جس میں فنانشل مانٹرنگ یونٹ، ایف آئی اے، محکمہ کسٹمز، سیکورٹی اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان ،وزارت خزانہ اور وزارت داخلہ کے افسر شامل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ریاض: سعودی محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ریاض، مدینہ منورہ، بریدہ، نجران، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے