پی آئی اے کی لندن اور برمنگھم کیلئے پروازوں کے کرائے میں 20 فیصد کمی

پی آئی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لندن اور برمنگھم کے لئے پروازوں کے کرایوں میں 20 فیصد کمی کر دی گئی ہے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق کرایوں میں کمی اکانومی کلاس کے لئے کی گئی ہے اور رعایتی نرخوں پر ٹکٹ 30 نومبر تک حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں اور پاکستانی نژاد برطانویوں کی تعداد کسی بھی یورپی ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ بھر میں کتوں کی بہتات پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا

سندھ بھر میں کتوں کی بہتات پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا

کراچی: سندھ بھر میں کتوں کی بہتات کے باعث مسلسل سگ گزیدگی کے واقعات رپورٹ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے