انسانوں, کی تصاویر 28 میل دور, سے بھی, کھینچنے کی, صلاحیت

انسانوں کی تصاویر 28 میل دور سے بھی کھینچنے کی صلاحیت

چین: سائنسدانوں نے بتایا کہ یہ ٹیکنالوجی سموگ اور دیگر آلودگی کے اندر بھی لیزر امیجنگ اور ایڈوانس اے آئی سافٹ وئیر کی مدد سے تصویر کھینچ سکتی ہے

اس وقت لائٹ ڈیٹکشن اور رینجنگ ٹیکنالوجی تو استعمال ہورہی ہے مگر چینی سائنسدانوں کے مطابق نیا سافٹ وئیر آواز کی مدد سے تصویر کھینچ سکے گا۔
اس تیکنیک کو گیٹنگ سافٹ وئیر کا نام دیا گیا ہے جو کیمرے کے فیلڈ آف ویو میں دیگر اشیا سے خارج ہونے والے فوٹوز کو نظرانداز کردیتی ہے۔
یہ نیا سافٹ وئیر کیمرے کو بتائے گا کہ اپنے ہدف سے ہٹ کر کس طرح دیگر اجسام کو نظرانداز کرنا ہے۔
سائنسدانوں کے مطابق یہ فیچر کیمروں میں مستقبل قریب میں متعارف کرایاجائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

کاربن ڈائی آکسائیڈ, فضا میں, کیسے پھیلتی, ہے

کاربن ڈائی آکسائیڈ فضا میں کیسے پھیلتی ہے

ناسا: یہ سیٹلائیٹ سنہ 2014 میں مدار میں اسی مقصد کے لیے بھیجے جانے والے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے