عبدالحفیظ شیخ, اور, گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی تقرری, کوسندھ ہائیکورٹ, میں, چیلنج

عبدالحفیظ شیخ اور گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کی تقرری کوسندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں مولوی اقبال حیدر کی درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حفیظ شیخ اوررضا باقرکی تقرری ملکی خودمختاری سے جڑی ہے

عدالت نے استفسارکیا کہ کیاتقرری میں آئین وقانون کی خلاف ورزی ہوئی ؟۔
عدالت نے درخواست کے قابل سماعت ہونے پردلائل طلب کرتے ہوئے مزید سماعت 15 مئی تک ملتوی کردی۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں مسائل کا گڑھ بن گئی

کراچی: وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے زیرانتظام کراچی میں کئی وفاقی رہائشی کالونیاں ہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے