عدالتی, فیصلے کی ,وجہ سے, مریم نواز الیکشن, نہیں لڑ سکیں

عدالتی فیصلے کی وجہ سے مریم نواز الیکشن نہیں لڑ سکیں

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنماپرویز رشید نے سپریم کورٹ کےباہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا قانونی پیچیدگیاں دور ہوتے ہی مریم نواز انتخابی سیاست میں حصہ لیں گی، عدالتی فیصلے کی وجہ سے مریم نواز الیکشن نہیں لڑ سکیں

ہمیں قانونی پیچیدگیاں دور ہونے کا انتظار ہے، مریم نواز سیاسی کارکن ہیں ، سیاسی میدان میں بھرپورکرداراداکرتی ہیں، انتخابات میں حصہ لینا سیاست کا حصہ ہے۔
ن لیگی رہنما نے مزید کہا گزشتہ انتخابات میں پارٹی نے مریم نواز کو ایک حلقے سے امیدوار نامزد کیا۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

مہمند: مہمند میں یہ منصوبے یواےای کے تعاون سے عوام کے لیے تحفہ ہیں اس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے