افغانستان, میں ریشم اور, سونے سے, تیار کردہ, قرآن کریم

افغانستان میں ریشم اور سونے سے تیار کردہ قرآن کریم

کابل: افغان خطاطی کے ماہرین کی جانب سے دو برسوں میں ریشم کے کپڑے اور سونے کے پاﺅڈر سے تحریر کردہ قرآنِ کریم کو ماہ رمضان کی مناسبت سے عوام کی زیارت کے لیے پیش کیا گیا

دنیا بھر میں اپنی نوعیت کے انوکھے ترین نسخوں میں شامل اس شہہ پارے کی فیروز کوہ انسٹیٹیوٹ میں نمائش کی جا رہی ہے۔
قران کریم منصوبے کو عمل پذیر دینے والے ماہر محمد تمیم صاحب زادے اس حوالے سے اپنے اعلان میں کہا کہ قرآن کریم کے ریشم سے بنے صفحات پرخاص کرنا کام ایک کٹھن لیکن پر ذوق عمل ہے۔
انہوں نے بتایا کہ قرآن کریم کے ہر صفحے پر تذہیب کام کی تیاری میں ایک ہفتہ لگا ہے، اس کا وزن 8.6 کلوگرام ہے اور اس کے صفحات کی تعداد 610 ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ اس میں استعمال کردہ آرائش و زیبائش کا تعلق انیسویں صدی کے کام سے ہے۔ قرآن کریم کی تیاری پر 305 میٹر ریشم کا کپڑا استعمال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ریاض: سعودی محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ریاض، مدینہ منورہ، بریدہ، نجران، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے