آئی ایم ایف سے, مالی تعاون حاصل, کرنے کے خواہشمند, نہیں تھے, لیکن ہم بے, بس تھے

آئی ایم ایف سے مالی تعاون حاصل کرنے کے خواہشمند نہیں تھے لیکن ہم بے بس تھے

ملتان: ملک کو سرمایہ کاری کی کمی کا سامنا ہے، مالی خسارہ اور بے روزگاری عروج پر ہے، صورتحال روز بروز بگڑتی جارہی ہے

گزشتہ حکومتوں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’ گزشتہ حکومتیں براہ راست ٹیکسز پر انحصار کرتی تھیں، درآمدات کی شرح برآمدات سے زیادہ تھی، قومی خزانہ خالی اور آخری 5 ماہ کا گردشی قرضہ 8 سو 6 ارب روپے تھا‘۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ’ دوست ممالک نے مکمل تعاون میں اضافہ کیا لیکن ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا۔
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کا طویل مرحلہ ہوا کیونکہ ہماری حکومت عوام کی سہولت کے لیے آئی ایم ایف کی شرائط میں نرمی کی ہرممکن کوشش کررہی تھی۔
گوادر میں فائیو اسٹار ہوٹل پر حملے اور دیگر دہشت گرد حادثات سے متعلق انہوں نے کہا کہ ’ دہشت گرد حادثات میں پاکستان مخالف اور سی پیک مخالف قوتیں ملوث ہیں، کچھ قوتیں پاکستان میں استحکام نہیں چاہتیں اور دیگر سی پیک منصوبے کو آگے بڑھتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتیں‘۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

لاہور: ہائیکورٹ میں پٹرول بحران اور قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے