اسٹاک ایکسچینج, میں ہفتے, کے آخری, روز 7 سال میں, کم ترین, کاروبار

اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے آخری روز 7 سال میں کم ترین کاروبار

کراچی: کاروباری ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس نے 1545 پوائنٹس کے بینڈ میں کاروبار کیا

انڈیکس 1406 پوائنٹس کمی سے 34716 پر بند ہوا جب کہ ہفتے کے آخری روز سات سال میں کم ترین کاروبار ہوا۔
کاروباری ہفتے میں36 کروڑ شیئرز کےسودے ہوئے جن کی مالیت 15.93 ارب روپے رہی، کاروباری ہفتے میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 245 ارب روپے کم ہوئی اور ہفتے کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7126 ارب روپے ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں

کے الیکٹرک نے نیپرا کی عوامی سماعت کے بعد شہریوں کو مزید تنگ کرنا شروع کردیا

کے الیکٹرک نے نیپرا کی عوامی سماعت کے بعد شہریوں کو مزید تنگ کرنا شروع کردیا

کراچی: کے الیکٹرک نے شدید گرمی کے موسم میں بھی شہرکے متعدد علاقوں میں 3 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے