رویت ہلال, کا 5 سالہ, کیلنڈر 15 ویں روزے, سے, پہلے تیار, ہوجائے, گا

رویت ہلال کا 5 سالہ کیلنڈر 15 ویں روزے سے پہلے تیار ہوجائے گا

اسلام آباد: ایک بہت چھوٹےگروپ کیلئے وسائل مختص نہیں کرنےچاہئیں، امام مساجد کوگریڈ 14 تا 16 میں نوکریاں دینی چاہئیں، اس سے مخصوص ٹولے کی اجارہ داری ختم ہوگی

امام مساجدکونوکریاں دینےسےڈسپلن بھی آئےگا، اس سلسلے میں صوبائی وزرائے اعلیٰ کو ذمےداری پوری کرنی چاہئے۔
کفایت مہم کےبعدپارلیمنٹیرینز،وزراکی تنخواہیں بہت کم ہیں، انٹرٹینمنٹ الاؤنس مکمل ختم کیے جاچکے ہیں۔
پاکستان کا پہلا سائنس میلہ اگست میں اسلام آبادمیں ہوگا، اگرآپ کچھ مختلف اورنیا پاکستان کودکھانا چاہتے ہیں توتیارہوجائیں۔
رویت ہلال کا 5 سالہ کیلنڈر 15 ویں روزے سے پہلے تیار ہوجائے گا، کیلنڈر کو ماننے یا نہ ماننے کا فیصلہ کابینہ کرے گی، تمام علما قابل احترام ہیں، کوشش کریں گے سائنس پر انحصار کریں۔ سائنس و ٹیکنالوجی کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

اسلام آباد: ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے گذشتہ روز اسلام آباد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے