ملیر میں بس اسکول وین پر الٹ گئی، ڈرائیورجاں بحق، متعدد بچے زخمی

کراچی کے علاقے ملیر میں بس اور اسکول وین کے درمیان تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں اسکول وین کا ڈرائیور جاں بحق جبکہ متعدد بچے زخمی ہوئے۔

حادثے کے فوری بعد امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

یہ بھی پڑھیں

مسافروں کو دوران پرواز فضا میں مزے مزے کے کھانے ملیں گے

مسافروں کو دوران پرواز فضا میں مزے مزے کے کھانے ملیں گے

کراچی : پی آئی اے نے ایگزیکٹیو اکانمی کلاس میں سفر کرنے والے مسافروں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے