کسی بھی فرد، کمپنی, یا ادارے, کا اکاؤنٹ, منجمد کرنے, سے پہلے چیئرمین, کے نوٹس, میں لانا, لازمی

کسی بھی فرد، کمپنی یا ادارے کا اکاؤنٹ منجمد کرنے سے پہلے چیئرمین کے نوٹس میں لانا لازمی

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ کسی بھی فرد، کمپنی یا ادارے کا اکاؤنٹ منجمد کرنے سے پہلے چیئرمین کے نوٹس میں لانا لازمی قراردیا جارہا ہ

چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ریونیوشارٹ فال سےمتعلق ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا، اور ٹارگٹ سےمتعلق ابھی کچھ بات نہیں کرسکتا۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آرمیں اختیارات نچلی سطح کےافسران کوبھی منتقل کریں گے۔
آئی ایم ایف کی بات چھوڑیں پہلےپاکستان کی بات کررہےہیں اورآئی ایم ایف سےمتعلق حفیظ شیخ سےپوچھیں۔
شبر زیدی نے یہ بھی بتایا کہ ہرفیصلےکی منظوری چیئرمین سےلیناضروری نہیں ہے اوربجٹ کےلیےابھی کوئی تاریخ فائنل نہیں ہوئی ہے۔
حکومت نے شبر زیدی کو اعزازی چیئرمین ایف بی آرتعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، شبرزیدی بطور چیئرمین تنخواہ نہیں لیں گے لیکن چیئرمین کےتمام اختیارات انہیں حاصل ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

اسلام آباد: چار سال سے لاپتہ آئی ٹی انجئنیر ساجد محمود کی بازیابی کے لیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے