بے دردی, سے قوم, کو لوٹنے والے آج, مگرمچھ کے, آنسو بہارہے, ہیں

بے دردی سے قوم کو لوٹنے والے آج مگرمچھ کے آنسو بہارہے ہیں

اسلام آباد: سارے چور شور مچا رہے ہیں اور ابھی اور مچائیں گے، عوام وزیراعظم کی قیادت پر اعتماد کرتے ہیں جو قوم کی امید ہیں، ملک کوآئی ایم ایف تک پہنچانے کے ذمےداران چیخ رہے ہیں، لٹیروں کامال انہیں رلا رہا ہے

بلاول صاحب آپ کی حکومت کی پرفارمنس کی قیمت سندھ کے معصوم بچے اپنی جانیں دے کر ادا کر رہے ہیں۔ اسلام آباد میں شور مچانے کے بجائے انہیں سندھ کے متاثرہ بچوں اور ان کے والدین کے ساتھ ہونا چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

وزیراعظم عمران خان نے ناحقئی سرنگ، شیخ زید روڈ کا افتتاح کردیا

مہمند: مہمند میں یہ منصوبے یواےای کے تعاون سے عوام کے لیے تحفہ ہیں اس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے