سپریم کورٹ, نے ثالثی, کمیٹی کو 15 اگست, تک تنازع, حل کرنے کی, ہدایت

سپریم کورٹ نے ثالثی کمیٹی کو 15 اگست تک تنازع حل کرنے کی ہدایت

نئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کے تنازع کے حل کے لیے قائم کیے گئے ثالثی کمیٹی کو 15 اگست تک مناسب حل نکالنے کا وقت دیا ہے

چھ منٹ تک جاری رہنے والی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ ثالثی کمیٹی تنازع کے حل کے لیے پرامید ہے جسے مزید وقت درکار ہے اور ہم اُسے وقت دینے کے لیے تیار ہیں۔
سپریم کورٹ نے ثالثی کمیٹی کو 15 اگست تک تنازع حل کرنے کی ہدایت کی۔
بابری مسجد تنازع کی گزشتہ سماعت پر سپریم کورٹ نے سابق چیف جسٹس ایف ایم خلیف اللہ کی سربراہی میں 3 رکنی مصالحتی کمیٹی تشکیل دی تھی جس کے ذمے بابری مسجد کے تنازع کا حل تلاش کرنا تھا۔
مصالحتی کمیٹی کے دیگر دو ارکان میں روحانی گرو سری سری روی شنکر اور سینئر وکیل سری رام پانچو شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

انڈیا: امریکہ کی مقبول موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی ہارلے ڈیوڈسن نے اعلان کیا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے