خیبر پختونخوا, میں ضم ,اضلاع, کی نشستیں 24, کی جائیں

خیبر پختونخوا میں ضم اضلاع کی نشستیں 24 کی جائیں

اسلام آباد: فاٹا سے منتخب رکن اسمبلی محسن داوڑ نے فاٹا کی نشستوں سے متعلق 26ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کیا

محسن داوڑ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سب نے اتفاق رائے سے بل کو لانے کا فیصلہ کیا اور بل میں تجویز کیا کہ قومی اسمبلی میں فاٹا کی موجودہ 12 نشستیں برقرار رکھی جائیں۔
محسن داوڑ نے کہا کہ تجویز کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ضم اضلاع کی نشستیں 24 کی جائیں۔
قومی اسمبلی کے آج کے ایجنڈے میں فاٹا کی نشستوں سے متعلق 26 ویں آئینی ترمیم کے بل کی منظوری، 10 سال سے ٹھٹہ اور کراچی کے 90 ماہی گیروں کی بھارتی جیلوں میں قید اور تعلیمی اداروں میں غیر مسلموں کے عدم تحفظ سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا کے ایک ترجمان نے کہا کہ ریگولیٹر کے نئے نرخ وفاقی حکومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے