امن مشنز, میں پاکستان کا, کردار ہماری, امن کوششوں, کا ثبوت ہے

امن مشنز میں پاکستان کا کردار ہماری امن کوششوں کا ثبوت ہے

اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ امن مشنز میں پاکستان کا کردار ہماری امن کوششوں کا ثبوت ہے

چھ دہائیوں سے اقوام متحدہ امن مشن میں شریک ہے اورپاکستان اقوام متحدہ امن مشن کا بڑا شراکت دار ہے۔
پاکستان نے امن مشن میں شریک غیرملکی دستوں کو تربیت کی پیشکش کی، پاک بھارت سرحد پراقوام متحدہ امن مبصرین غیرمستحکم اورخراب ماحول میں کام کررہے ہیں ، پاکستان نے مرکزبرائے عالمی امن واستحکام قائم کرکے تربیتی سرگرمیوں کو ادارہ جاتی شکل دے دی اوردیرپا امن و استحکام کیلئے امن مشنز کے ساتھ ساتھ سیاسی مذاکرات کا عمل بھی شروع کیا جانا چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

میٹروپولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی) کے گھوسٹ ملازمین کے نام پر 5 ارب روپے کھا رہا تھا

میٹروپولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی) کے گھوسٹ ملازمین کے نام پر 5 ارب روپے کھا رہا تھا

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے