اسپیکر, کا رویہ, درست نہیں، اپوزیشن ,کو, بولنے کی, اجازت, نہیں دیتے

اسپیکر کا رویہ درست نہیں، اپوزیشن کو بولنے کی اجازت نہیں دیتے

اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہم عوام اور ان کے حق کے لئے آئے ہیں، عزت تب ہی کریں گے، جب ہماری عزت کی جائے گی

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اسپیکر کا رویہ درست نہیں، اپوزیشن کو بولنے کی اجازت نہیں دیتے.
انھوں نے کہا کہ اسپیکر صاحب سے کہوں گا، آپ فوری استعفیٰ دے دیں، آج ہمارا احتجاج صرف ٹریلر تھا، رویے نہیں بدلے تو بہت کچھ ہوگا.
آج اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، انھوں نے کہا کہ لگ رہا ہے کہ آئی ایم ایف ہی آئی ایم ایف سے مذاکرات کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں

جہانگیر ترین کی ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے سے معذرت

جہانگیر ترین کی ایف آئی اے کے سامنے پیش ہونے سے معذرت

اسلام آباد: ایف آئی اے کی جانب سے شوگر اسکینڈل میں تحقیقات کے لیے جہانگیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے