ہم قومی خزانہ, کے رکھوالے, ہیں, اور سادگی موجودہ, حکومت, کی, پالیسی, کا ,حصہ

ہم قومی خزانہ کے رکھوالے ہیں اور سادگی موجودہ حکومت کی پالیسی کا حصہ

پنجاب: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے یکم رمضان المبارک کو پنجاب کے دور دراز علاقوں کا دورہ کیا اور وہاں پر خصوصی بچت بازاروں، ہسپتال اور گندم ذخیرہ کرنے والے گوداموں کا جائزہ لیا

انہوں نے رحیم یار خان کے چیف آفیسر کارپوریشن (سی او سی) قاسم منظور اور ڈسٹریکٹ سول ڈفینس افسر لطیف گل کو اپنے فرائض میں کوتاہی پر برطرف کردیا۔
اس کے علاوہ وزیراعلیٰ پنجاب رحیم یار خان کے پولیس موبائل خدمت مرکز کا افتتاح کیا جہاں انہیں حکام کی جانب سے اس کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔
عثمان بزدار نے سرکاری اخراجات پر وزرا، سیکریٹریز اور دیگر سرکاری عہدیداران کی جانب افطار پارٹیاں کرنے پر پابندی عائد کردی۔

یہ بھی پڑھیں

مسیحی قبرستان, میں قبروں, پر نصب صلیب توڑے گئےہیں

مسیحی قبرستان میں قبروں پر نصب صلیب توڑے گئےہیں

اوکاڑہ: سینٹ اینتھونی چرچ کے پادری فادر جیمز نے بتایا کہ ’اس قبرستان میں 20 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے