حکومت, نے 22 مئی بجٹ پارلیمنٹ, میں پیش, کرنے کا, فیصلہ کیا

حکومت نے 22 مئی بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق بجٹ اجلاس سے قبل وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس بلایا جائے گا

خصوصی اجلاس میں وفاقی بجٹ کے مسودے منظوری کے لیے پیش کئے جائیں گے اور بجٹ دستاویزات کابینہ کی منظوری کے بعد ایک ساتھ قومی اسمبلی و سینٹ سیکرٹریٹ میں پیش کی جائیں گی جب کہ وزارت خزانہ نے وفاقی کابینہ اور اراکین پارلیمنٹ کو بجٹ کی کاپیاں پیشگی فراہم کرنے کے لیے بھی لیٹرلکھ دیا۔
اہم مرحلہ پرحکومتی ٹیم کی تبدیلی سے بجٹ سازی متاثر ہورہی ہے اور بجٹ سازی کے لیے ایف بی آرہیڈ کوارٹر اور فیلڈ سے افسران کے نام فائنل نہ ہوسکے

یہ بھی پڑھیں

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا کے ایک ترجمان نے کہا کہ ریگولیٹر کے نئے نرخ وفاقی حکومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے