نیب, حمزہ شہباز, کے خلاف 3 مقدمات میں, تحقیقات کر, رہا ہے

نیب حمزہ شہباز کے خلاف 3 مقدمات میں تحقیقات کر رہا ہے

لاہور:عدالت نے نیب کو اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روکتے ہوئے ضمانت میں 22 مئی تک توسیع کردی

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے حمزہ شہباز کی 3 مقدمات میں درخواست ضمانت قبل ازگرفتاری کی سماعت کی۔ حمزہ شہباز ضمانت میں توسیع کے لئے ہائی کورٹ میں پیش ہوئے۔
نیب حمزہ شہباز کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات، رمضان شوگر ملز اور صاف پانی کیسز میں تحقیقات کر رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اچھی بات ہے کہ نواز شریف بغیر علاج کے ٹھیک ہو رہے ہیں

اچھی بات ہے کہ نواز شریف بغیر علاج کے ٹھیک ہو رہے ہیں

لاہور:گزشتہ روز کُل جماعتی کانفرنس میں سابق وزیر نواز شریف کی تقریر پر وزیر صحت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے