آئی جی پولیس, اورایڈیشنل, چیف سیکریٹری داخلہ سےرپورٹ طلب

آئی جی پولیس اورایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ سےرپورٹ طلب

لاہور: وزیراعلیٰ نےدھماکےمیں قیمتی جانوں کےضیاع پر افسوس اورلواحقین سےتعزیت کا اظہارکیا اورزخمیوں کوعلاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی

وزیراعلیٰ پنجاب نےامن وامان پر ہنگامی اجلاس طلب کرتےہوئےبھکر،سرگودھااورشیخوپورہ کے دورے بھی منسوخ کردئیے، اجلاس کچھ دیر بعدپنجاب سیف سٹی اتھارٹی ہیڈ آفس میں ہوگا۔
لاہورمیں داتا دربار کے باہر دہشت گردوں نے ایلیٹ فورس کی گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد کے شہید ہونےکی تصدیق ہوگئی جبکہ اہلکاروں سمیت 25 افرادز خمی ہیں ، جن میں 9کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے

نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے

لاہور: رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے،چیئرمین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے