غذائی قلت, اور وبائی امراض, سے, مزید 4 بچے, دم توڑ ,گئے

غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

مٹھی: رواں ماہ ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد 17 اور رواں سال 293 تک جا پہنچی ہے جبکہ 75 بچے اس وقت بھی مٹھی کے سول اسپتال میں زندہ رہنے کے لیے موت سے لڑ رہے ہیں

سول اسپتال مٹھی میں غذائی قلت اور وبائی امراض سے مزید 4 پھول ہمیشہ کے لیے مرجھا گئے، جن میں وینجھ راج میگھواڑ، ریاض محمد، کرت مھراج اور گلشیر راہموں کے نومولود بچہ شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شرجیل میمن کی اہلیہ صدف کا نام ای سی ایل سے خارج

شرجیل میمن کی اہلیہ صدف کا نام ای سی ایل سے خارج

کراچی: درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ وہ دبئی میں کاروبار کرتی ہیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے