پاکستان میں, کام کرنے, والی 76 غیر ملکی, این جی اوز کی, تفصیلات, سینیٹ میں, پیش کردی

پاکستان میں کام کرنے والی 76 غیر ملکی این جی اوز کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی

اسلام آباد: سینٹ میں جمع کروائے گئے تحریری جواب میں کہا گیا ہے کہ این جی اوز کی رجسٹریشن اور مفاہمتی یاد داشت کے بعد کام کرنے کی اجازت دی گئی

امریکاکی 19 آئی این جی اوز پاکستان میں کام کررہی ہیں، برطانیہ کی 13،جرمنی کی 10 آئی این جی اوز پاکستان میں کام کررہی ہیں، فرانس کی 5،جاپان کی 4این جی اوز کام کررہی ہیں جبکہ کینیڈا،سعودی عرب،سویٹزر لینڈ،اٹلی کی3،3این جی اوز کام کررہی ہیں۔
تحریری جواب کے مطابق افغانستان، آسٹریلیا،آسٹریا، بیلجئم، ہالینڈ،آئرلیند کی ایک ایک این جی او کام کررہی ہے جبکہ کویت، نیدرلینڈ، قطرکی ایک ایک ترکی کی دو این جی اوز کام کررہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور

نواز شریف کے اے پی سی سے خطاب کو روکنے لیے قانونی طریقہ کار پر غور

اسلام آباد: اب اس معاملے پر وفاقی حکومت بھی میدان میں آ گئی ہے اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے