استنبول میئر, کے, انتخابات, کالعدم قرار

استنبول میئر کے انتخابات کالعدم قرار

استنبول : بلدیاتی انتخابات میں حکمراں جماعت کی شکست کے بعد دوبارہ انتخابات کرانے کی درخواست الیکشن کمیشن نے مان لی

ترکی الیکشن بورڈ نے فیصلہ دیا کہ استنبول میں 23جون کو دوبارہ بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے۔
صدررجب طیب اردوان کی جماعت اے کے پی نے مارچ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر سوالات اٹھائے تھےاوراپوزیشن کی کامیابی پرکرپشن کاالزام عائد کیا تھا۔
حزب اختلاف نے معمولی فرق سے انتخابات میں کامیابی حاصل کی تھی ،اپوزیشن جماعت کو 48.79 فیصدووٹ ملےجبکہ حکمراں جماعت 48.51 فیصل ووٹ حاصل کرسکی۔
دوبارہ انتخابات کے حکم پرحزب اختلاف کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ریاض: سعودی محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ریاض، مدینہ منورہ، بریدہ، نجران، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے