واٹر سپلائی, منصوبے پر, کام نہیں, ہوا

واٹر سپلائی منصوبے پر کام نہیں ہوا

اسلام آباد: واٹر سپلائی کنٹریکٹ ایوارڈ کیس میں نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری کو جمعرات کو طلب کرلیا ہے

تفتیش کے دوران نیب کی جانب سے ایک ریفرنس پہلے ہی دائر کیا جاچکا ہے جب کہ نیب حکام کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ واٹر سپلائی منصوبے پر کام نہیں ہوا
قومی خزانے کو 60 ملین روپے کا نقصان ہوا جس کے بعد نیب نے سابق صدر کی طلبی کا نوٹس جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں

جب تک سیاستدان جمہوریت نہیں لاتے جمہوریت کیسےآسکتی ہے

جب تک سیاستدان جمہوریت نہیں لاتے جمہوریت کیسےآسکتی ہے

اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے